hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 87

.

موطأ الامام محمد

87
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، «أَنَّ ابْنَ عُمَرَ كَانَ تَغْسِلُ جَوَارِيهِ، رِجْلَيْهِ، وَيُعْطِينَهُ الْخُمْرَةَ وَهُنَّ حُيَّضٌ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: لا بَأْسَ بِذَلِكَ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ.
نافع کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی لونڈیاں حالت حیض میں ان کے ہاتھ پاؤں دھوتیں اور ان کو جائے نماز لاکر دیتی تھیں۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ اس میں کوئی حرج نہیں اور امام ابوحنیفہ (رح) کا بھی یہی قول ہے۔