hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 88

.

موطأ الامام محمد

88
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: «كُنْتُ أُرَجِّلُ رَأْسَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا حَائِضٌ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: لا بَأْسَ بِذَلِكَ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
عروہ بن زبیر حضرت عائشہ (رض) عنہا کا ارشاد نقل کرتے ہیں کہ میں حالت حیض میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر مبارک کو کنگھی کر تھی۔ (امام مالک نے باب جامع الحیضہ میں اس کو ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے کہ اس میں کجھ قباحت نہیں اور امام ابو حنفیہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء اسی کے قائل ہیں۔