hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 907

.

موطأ الامام محمد

907
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعْوَةٌ، فَأُرِيدُ إِنْ شَاءَ اللَّهُ أَنْ أَخْتَبِئَ دَعْوَتِي شَفَاعَةً لأُمَّتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ»
ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے ابوہریرہ (رض) سے روایت کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ ہر نبی کی ایک دعا مقبول ہوتی ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ ان شاء اللہ میں قیامت کے دن تک اپنی امت کی شفاعت کی دعا کو پوشیدہ رکھوں۔