hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 908

.

موطأ الامام محمد

908
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، كَانَ يَتَطَيَّبُ بِالْمِسْكِ الْمُفَتَّتِ الْيَابِسِ. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا بَأْسَ بِالْمِسْكِ لِلْحَيِّ، وَلِلْمَيِّتِ أَنْ يَتَطَيَّبَ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ وَالْعَامَّةِ رَحِمَهُمُ اللَّهُ تَعَالَى
یحییٰ بن سعد نے ہم سے روایت کیا ہے کہ حضرت عمر (رض) خشک کستوری گھس کر خوشبو لگاتے تھے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کئے ہوئے ہیں۔ زندوں یا مردوں کو مشک لگانے میں کوئی حرج نہیں یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔