hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 910

.

موطأ الامام محمد

910
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الْقَارِيُّ، قَالَ: كُنْتُ مَعَ بْنِ عُمَرَ، فَكَانَ يُسَلِّمُ عَلَيْهِ، فَيَقُولُ: السَّلامُ عَلَيْكُمْ، فَيَقُولُ مِثْلَ مَا يُقَالُ لَهُ. قَالَ مُحَمَّدٌ: هَذَا لا بَأْسَ بِهِ، وَإِنْ زَادَ الرَّحْمَةَ، وَالْبَرَكَةَ فَهُوَ أَفْضَلُ
ابو جعفر قاری کہتے ہیں کہ میں ابن عمر (رض) عنما کے ساتھ تھا۔ جب انھیں کہا جاتا ۔ اسلام علیکم تو وہ بھی اس طرح جواب دیتے اور وہ کہتے جیسے انھیں کہا جاتا تھا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ اس میں کوئی حرج نہیں لیکن رحمۃ اللہ اور برکاتہ کے الفاظ کا اضافہ کردا جائے تو بہت زیادہ بہتر ہے۔