hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 914

.

موطأ الامام محمد

914
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، وَقَالَ: رَآنِي ابْنُ عُمَرَ، وَأَنَا أَدْعُو، فَأُشِيرُ بِأُصْبُعَيَّ أُصْبُعٍ مِنْ كُلِّ يَدٍ فَنَهَانِي ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِقَوْلِ ابْنِ عُمَرَ نَأْخُذُ، يَنْبَغِي أَنْ يُشِيرَ بِأُصْبُعٍ وَاحِدَةٍ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
عبداللہ بن دینار نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ انھوں نے مجھے دعا کرتے دیکھا اور میں اپنے دونوں ہاتھوں کی تمام انگلیوں سے اشارہ کررہا تھا۔ آپ نے ( اشارہ سے) منع فرمایا۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ابن ع مر (رض) کے قول کو ہم اختیار کرتے ہیں۔ اور اس پر ہمارا عمل ہے۔ صرف ایک انگلی سے اشارہ کرنا چاہیے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔