hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 915

.

موطأ الامام محمد

915
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، يَقُولُ: إِنَّ الرَّجُلَ لَيُرْفَعُ بِدُعَاءِ وَلَدِهِ مِنْ بَعْدِهِ، وَقَالَ بِيَدِهِ فَرَفَعَهَا إِلَى السَّمَاءِ
یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں کہ میں نے سعید بن المسیب (رح) کو فرماتے سنا کہ مرنے کے بعد بیٹے کی دعاء سے باپ کے درجات بلند ہوتے ہیں۔ اور اس بلندی کے اظہار کے لیے يپ نے اپنے ہاتھ سے آسمان کی طرف اشارہ کیا۔