hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 917

.

موطأ الامام محمد

917
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ: مَنْ جَعَلَ دِينَهُ غَرَضًا لِلْخُصُومَاتِ أَكْثَرَ التَّنَقُّلَ. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا يَنْبَغِي الْخُصُومَاتُ فِي الدِّينِ
یحییٰ بن سعید بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز (رح) نے فرمایا۔ جو شخص دین کو جھگڑوں کا نشانہ بنائے وہ کبھی کسی دین میں جا پڑتا ہے۔ اور کبھی کسی کے دین میں ۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ کہ دین میں جھگڑنا مناسب نہیں۔