hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 932

.

موطأ الامام محمد

932
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِي بُجَيْدٍ الأَنْصَارِيِّ، ثُمَّ الْحَارِثِيِّ، عَنْ جَدَّتِهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «رُدُّوا الْمِسْكِينَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ»
زید بن اسلم نے ابو بجید انصاری الحارثی (رح) سے اور ابو بجید نے اپنی دادی سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ مسکین کو دے کر لوتاؤ خواہ بکری کا جلا ہوا پایہ ہو ( مراد معمولی چیز ہے)