hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 931

.

موطأ الامام محمد

931
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُعَاذٍ، عَنْ جَدَّتِهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا نِسَاءَ الْمُؤْمِنَاتِ، لا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ لِجَارَتِهَا وَلَوْ كُرَاعَ شَاةٍ مُحْرَقًا»
معاذ بن سعد بن معاذ (رح) اپنی دادی سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ اے مؤمنہ عورتو ! تم میں سے کوئی اپنی پڑوسن کو حقیر نہ سمجھے خواہ بکری کا ایک جلا ہوا کھر ہی بھیج دے ( اس قبول کرے)