hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 934

.

موطأ الامام محمد

934
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَنَّ عَمْرَةَ حَدَّثَتْهُ، أَنَّهَا سَمِعَتْ عَائِشَةَ، تَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَا زَالَ جَبْرَئِيلُ يُوصِينِي بِالْجَارِ حَتَّى ظَنَنْتُ لَيُوَرِّثَنَّهُ»
ابوبکر بن محمد بن حزم کہتی ہیں مجھے عمرہ بنت عبدالرحمن نے بیان کیا کہ عائشہ (رض) عنہا فرماتی تھیں میں نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے سنا۔ جبرائیل (علیہ السلام) مجھے پڑوس کے متعلق وصیت کرتے رہے۔ یہاں تک کہ مجھے گمان ہوا کہ شاید پڑوسی کو وارث بنادیا جائے گا۔