hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 950

.

موطأ الامام محمد

950
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا مُخْبِرٌ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى رَجُلٍ يَعِظُ أَخَاهُ فِي الْحَيَاءِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «دَعْهُ، فَإِنَّ الْحَيَاءَ مِنَ الإِيمَانِ»
سالم بن عبداللہ نے ابن عمر (رض) سے روایت کی ہے کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا گزر ایک شخص کے پاس سے ہوا۔ وہ اپنے بھائی کو حیا کے متعلق نصیحت کررہا تھا۔ يپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کو چھوڑ دو ! اس لیے کہ حیاء ایمان کا حصہ ہے۔
(ان دونوں روایات کو امام مالک (رح) نے باب ما جاء فی الحیاء میں ذکر کیا ہے)