hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 949

.

موطأ الامام محمد

949
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا سَلَمَةُ بْنُ صَفْوَانَ الزُّرَقِيُّ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ طَلْحَةَ الرُّكَانَيِّ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنَّ لِكُلِّ دِينٍ خُلُقًا، وَخُلُقُ الإِسْلامِ الْحَيَاءُ»
سلمہ بن صفوان زرقی نے یزید بن طلحہ رکانی سے بیان کیا کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ ہر دین کا کوئی خاص خلق ہوتا ہے اور اسلام کا خلق حیاء ہے۔