hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 958

.

موطأ الامام محمد

958
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، يَرْفَعُهُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: «السَّاعِي عَلَى الأَرْمَلَةِ وَالْمِسْكِينِ، كَالَّذِي يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوْ كَالَّذِي يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ» ،
صفوان بن سلیم نے مرفوعا روایت نقل کی کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ بیوا اؤں اور مساکین کی خدمت کرنے والا اس شخص کی طرح ہے۔ جو اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرتا ہے۔ یا اس شخص کی طرح ہے جو دن کو روزہ رکھتا اور ات کو پہر جاگتا اور قیام کرتا ہے) ( اس روایت کو بخای و مسلم ترمذی، ابن ماجہ اور احمد نے نقل کیا ہے۔