hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 957

.

موطأ الامام محمد

957
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْمُسْلِمُ يَأْكُلُ فِي مِعًى، وَالْكَافِرُ يَأْكُلُ فِي سَبْعَةِ أَمْعَاءٍ»
عبد الرحمن اعرج بیان کرتے ہیں کہ ابوہریرہ ر ضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ کہ مسلمان ایک انتڑی کھاتا ہے اور کافر سات انتڑیوں سے کھاتا ہے۔ (اس روایت کو باب ما جاء فی معی الکافر میں امام مالک نے ذکر کیا ہے) انسان کی آنتیں سات ہیں۔ ان سے کھانے کا مطلب شدت حرص طعام ہے)