hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 96

.

موطأ الامام محمد

96
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا شَرِيكُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نُمَيْرٍ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، قَالَ: " سَمِعَ قَوْمٌ الإِقَامَةَ فَقَامُوا يُصَلُّونَ، فَخَرَجَ عَلَيْهِمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: أَصَلاتَانِ مَعًا "؟ ، قَالَ مُحَمَّدٌ: يُكْرَهُ إِذَا أُقِيمَتِ الصَّلاةُ، أَنْ يُصَلِّيَ الرَّجُلُ تَطَوُّعًا غَيْرَ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ خَاصَةً، فَإِنَّهُ لا بَأْسَ بِأَنْ يُصَلِّيَهُمَا الرَّجُلُ إِنْ أَخَذَ الْمُؤَذِّنُ فِي الإِقَامَةِ، وَكَذَلِكَ يَنْبَغِي، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ
ابو سلمہ بن عبد الرحمن بن عوف کہتے ہیں کہ کچھ لوگوں نے اقامت سنی اور وہ سنتوں کے لیے کھڑے ہوئے تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے حجرے سے نکل کر فرمایا کیا دو نمازیں ایک ساتھ پڑھتے ہو۔
قول محمد (رح) یہ ہے کہ جب تکبیر ہوجائے تو کسی بھی شخص کو نفل نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ البتہ فجر کی دو سنتیں ادا کرنے میں حرج نہیں خواہ مکبر نے تکبیر شروع کردی ہو یہی مناسب ہے۔ امام ابوحنیفہ کا بھی یہی قول ہے۔