hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 95

.

موطأ الامام محمد

95
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا سُمَيٌّ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، يَقُولُ: «مَنْ غَدَا أَوْ رَاحَ إِلَى الْمَسْجِدِ لا يُرِيدُ غَيْرَهُ لِيَتَعَلَّمَ خَيْرًا، أَوْ يُعَلِّمَهُ ثُمَّ رَجَعَ إِلَى بَيْتِهِ الَّذِي خَرَجَ مِنْهُ كَانَ كَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ رَجَعَ غَانِمًا»
سمی کہتے ہیں کہ میں نے ابوبکر بن عبد الرحمن کو کہتے سنا ہے کہ جو شخص صبح یا دوپہر کو مسجد کی طرف صرف اس غرض سے گیا کہ کسی کو پڑھائے یا خود پڑھے پھر وہ (فارغ ہو کر) لوٹ آئے تو وہ اس مجاہد فی سبیل اللہ کی طرح ہے جو مال غنیمت لے کر واپس لوٹا۔