hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 969

.

موطأ الامام محمد

969
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي مُخْبِرٌ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «إِنِّي أُنَسَّى لِأَسُنَّ»
مالک کہتے ہیں مجھے ایک خبر دینے والے نے بتلایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں اس لیے بھلایا جاتا ہوں تاکہ سنت قائم کروں ( تاکہ بھول کا حکم معلوم ہوجائے)