hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 968

.

موطأ الامام محمد

968
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنِي عَمِّي أَبُو سُهَيْلٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: «مَا أَعْرِفُ شَيْئًا مِمَّا كَانَ النَّاسُ عَلَيْهِ إِلا النِّدَاءَ بِالصَّلاةِ»
ابو سہیل کہتے ہیں کہ میں نے اپنے والد مالک بن عامر کو کہتے سنا کہ اب کوئی چیز ایسی نہیں کہ جس کو اسی طرح دیکھتا ہوں جس پر لوگ ( رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں) تھے فقط نماز کی اذان ہے ( جو اس طرح باقی ہے مگر افسوس اب تو لوگوں نے اذان بھی بدل دی)