hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 972

.

موطأ الامام محمد

972
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: قِيلَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا " لَوْ دُفِنْتِ مَعَهُمْ؟ قَالَ: قَالَتْ: «إِنِّي إِذًا لَأَنَا الْمُبْتَدِئَةُ بِعَمَلِي»
یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ (رض) عنہا سے عرض کیا گیا کہ اگر تم بھی ان حضرات کے ساتھ دفن کیا جاؤ۔ تو انھوں نے جوابا فرمایا تو اس صورت میں اس عمل کی ابتداء کرنے والی بنوں گی ( جو پہلے کسی نے نہیں کیا)