hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 973

.

موطأ الامام محمد

973
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، قَالَ: قَالَ سَلَمَةُ لِعُمَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: " مَا شَأْنُ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ لَمْ يُدْفَنْ مَعَهُمْ؟ فَسَكَتَ ثُمَّ أَعَادَ عَلَيْهِ قَالَ: إِنَّ النَّاسَ كَانُوا يَوْمَئِذٍ مُتَشَاغِلِينَ ".
سلمہ نے عمر بن عبداللہ کو کہا ۔ اس کی کیا وجہ ہے کہ عثمان (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ابوبکر و عمر (رض) عنہم کے ساتھ دفن نہ ہوئے۔ عمر یہ سن کر خاموش ہوگئے۔ سلمہ نے سوال کا اعادہ کیا تو انھوں نے جواب دیا اس وقت لوگ فتنہ کی وجہ سے اپنے حال میں گھرے ہوئے تھے۔