hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 983

.

موطأ الامام محمد

983
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ فَأْرَةٍ وَقَعَتْ فِي سَمْنٍ، فَمَاتَتْ؟ قَالَ: خُذُوهَا وَمَا حَوْلَهَا مِنَ السَّمْنِ فَاطْرَحُوهُ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، إِذَا كَانَ السَّمْنُ جَامِدًا أُخِذَتِ الْفَأْرَةُ وَمَا حَوْلَهَا مِنَ السَّمْنِ فَرُمِيَ بِهِ، وَأُكِلَ مَا سِوَى ذَلِكَ، وَإِنْ كَانَ ذَائِبًا لا يُؤْكَلُ مِنْهُ شَيْءٌ، وَاسْتُصْبِحَ بِهِ. وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
عبید اللہ بن عبداللہ بن عتبہ نے ابن عباس (رض) سے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کیا ہے جو چوہا گھی میں مرجائے۔ يپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ اس چوہے اور اس کے چاروں طرف والے گھی کو نکال کر پھینک دو ۔ ( اس روایت کو امام مالک (رح) نے باب ما جاء فی الفارۃ تقع میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔ جب گھی جما ہوا ہو تو چوہا اور اس کے آس باس والا گھی نکال پھینک دیا جائے اور باقی گھی استعمال کرلیا جائے۔ اور اکر گھی پگھلا ہوا ہو تو اس میں سے کچھ بھی نہ کھایا جائے۔ اس سے چراغ جلایا جائے۔ یہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔