hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 982

.

موطأ الامام محمد

982
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلْقَمَةَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: «إِنَّمَا الأَعْمَالُ بِالنِّيَّةِ، وَإِنَّمَا لامْرِئٍ مَا نَوَى، فَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ فَهِجْرَتُهُ إِلَى اللَّهِ وَرَسُولِهِ، وَمَنْ كَانَتْ هِجْرَتُهُ إِلَى دُنْيَا يُصِيبُهَا، أَوِ امْرَأَةٍ يَتَزَوَّجُهَا فَهِجْرَتُهُ إِلَى مَا هَاجَرَ إِلَيْهِ»
محمد بن ابراہیم تیمی نے بیان کیا کہ میں نے علقمہ بن وقاص (رض) کو کہتے سنا۔ کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فرماتے تھے۔ کہ اعمال کی جزاء نیت پر موقوف ہے۔ ہر شخص کو وہ ملے گا۔ جس کی اس نے نیت کی۔ جس نے اللہ اور رسول کی خاجر رہجرت کی اس کی ہجرت اللہ اور اس کے رسول کے لیے ہوگی اور جس نے دنیا کے لیے ہجرت کی اسے دنیا مل جائے گی یا کسی عورت سے شادی کرنے کی غرض سے ہجرت کی تو اس کی ہجرت اسی طرف شمار ہوگی۔ جس کے لیے اس نے ہجرت کی۔