hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 989

.

موطأ الامام محمد

989
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: كَانَتْ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ تِسْعُ صِحَافٍ يَبْعَثُ بِهَا إِلَى أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِذَا كَانَتِ الظُّرَفَةُ أَوِ الْفَاكِهَةُ أَوِ الْقَسْمُ، وَكَانَ يَبْعَثُ بِآخِرِهِنَّ صَفْحَةً إِلَى حَفْصَةَ، فَإِنْ كَانَ قِلَّةٌ، أَوْ نُقْصَانٌ كَانَ بِهَا "
اسلم بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) کے پاس نو رکابیاں تھیں۔ جب گوشت، پھل، یا تحفہ آتا تو ان میں رکھ کر ازواج مطہرات کو بھیجتے تھے۔ آخری رکابی اپنی بیٹی امو المؤمنین حفصہ (رض) عنہا کو بھیجتے تاکہ اگر کوئی کمی واقع ہو تو ان کے حصہ میں واقع ہو۔