hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 992

.

موطأ الامام محمد

992
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنَّ الْغَادِرَ يَقُومُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُنْصَبُ لَهُ لِوَاءٌ، فَيُقَالُ: هَذِهِ غُدْرَةُ فُلَانٍ "
عبداللہ بن دینار نے عبداللہ بن عمر (رض) کی وساطت سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا قول نقل کیا ہے کہ قیامت کے دن ہر دھوکا باز کے لیے ایک جھنڈا گاڑا جائے گا۔ اور اسے کہا جائے گا یہ فلاں شخص ( کے ساتھ کیا جانے والا) دھوکا ہے۔