hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 994

.

موطأ الامام محمد

994
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، «أَنَّهُ رَآهُ يَبُولُ قَائِمًا» . قَالَ مُحَمَّدٌ: لا بَأْسَ بِذَلِكَ، وَالْبَوْلُ جَالِسًا أَفْضَلُ
عبداللہ بن دینار کہتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) کھڑے ہو کر پیشاب کرتے تھے ( کسی موقعہ عذر میں)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ اس میں کچھ حرج نہیں ( بشرطیکہ جسم اور کپڑوں پر چھینٹے نہ پڑیں) لیکن بیٹھ کر پیشاب کرنا افضل ہے۔