hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 995

.

موطأ الامام محمد

995
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، عَنِ الأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «ذَرُونِي مَا تَرَكْتُكُمْ، فَإِنَّمَا هَلَكَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ بِسُؤَالِهِمْ، وَاخْتِلافِهِمْ عَلَى أَنْبِيَائِهِمْ، فَمَا نَهَيْتُكُمْ عَنْهُ فَاجْتَنِبُوهُ»
عبد الرحمن اعرج (رح) نے ابوہریرہ (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ جب میں تمہیں چھوڑ دوں ( کسی حکم میں پابندی نہ لگاؤں) تو تم مجھے چھوڑ دو ( سوال مت کرو) کیونکہ تم سے پہلے امتیں کثرت سوالات کی وجہ سے اور اپنے انبیاء (علیہم السلام) سے اختلاف کرنے کی بناء پر ہلاکت کا شکار ہوئں و۔ پس جس شیء سے میں تمہیں منع کروں اس سے باز رہو۔