HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad

.

موطأ الامام محمد

837

أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ أَبَا بَكْرٍ «سَيَّبَ سَائِبَةً» . قَالَ مُحَمَّدٌ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْحَدِيثِ الْمَشْهُورِ: «الْوَلاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ» ، وَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْعُودٍ: لا سَائِبَةَ فِي الإِسْلامِ، وَلَوِ اسْتَقَامَ أَنْ يُعْتِقَ الرَّجُلُ سَائِبَةً، فَلا يَكُونُ لِمَنْ أَعْتَقَهُ وَلاؤُهُ لاسْتَقَامَ لِمَنْ طَلَبَ مِنْ عَائِشَةَ أَنْ تُعْتِقَ، وَيَكُونُ الْوَلاءُ لِغَيْرِهَا، فَقَدْ طَلَبَ ذَلِكَ مِنْهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْوَلاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ» ، وَإِذَا اسْتَقَامَ أَنْ لا يَكُونَ لِمَنْ أَعْتَقَ وَلَاءٌ اسْتَقَامَ أَنْ يُسْتَثْنَى عَنْهُ الْوَلاءُ، فَيَكُونَ لِغَيْرِهِ، وَاسْتَقَامَ أَنْ يَهَبَ الْوَلاءَ وَيَبِيعَهُ، «وَقَدْ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلاءِ وَهِبَتِهِ» . وَالْوَلاءُ عِنْدَنَا بِمَنْزِلَةِ النَّسَبِ، وَهُوَ لِمَنْ أَعْتَقَ، إِنْ أَعْتَقَ سَائِبَةً أَوْ غَيْرَهَا، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
عروہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت ابو بکررضی اللہ عنہ نے ایک غلام کو سائبہ بنا کر چھوڑ دیا۔
سائبہ : جس غلام کو اس شرط میں آزاد کردیا جائے کہ تیر ولاء کے ہم وارث نہ ہوں گے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اپنے ارشاد گرامی میں فرمادیا ” ولاء اس کی ہے کہ جو غلام کو آزاد کرلے، ابن مسعود (رض) کہتے ہیں اسلام میں سائبہ بنانا مالک معتق کو نہ ملے تو ان لوگوں کے لیے درست ہوتا جنہوں عائشہ (رض) عنہا سے ولاء طلب کی تہی اور کہا تھا۔ تم آزاد کرو ولاء تمہارے لیے نہ ہوگی۔ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ۔ ولاء تو آزاد کرنے والے کو ملے : ی۔ اکر یہ بات درست ہو کہ ولاء آزد کرنے والے کی نہیں ہے تو ولاء کا استثناء بہی جائز ہوتا تاکہ وہ دوسروں کو مل سکے۔ اور اس کی فروخت اور ہبہ بھی درست ہوتا۔ حالانکہ ولاء کی فروخت اور ہبہ سے صاف ممانعت کی گئی ہے۔ میرے نزدی ولاء بطور نسب کے ہیں۔ وہ اس کے لیے ہے۔ جس نے آزاد کیا۔ خواہ سائبہ کے طور پر یا کسی دوسری صورت میں آزاد کیا ہوا امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء اسی طرف گئے ہیں۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔