أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدٍ يَعْنِي ابْنَ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْبَشِيرٍ أَنَّهُ نَحَلَ ابْنَهُ غُلَامًا، فَأَتَى النَّبِيَّ (ﷺ) فَأَرَادَ أَنْ يُشْهِدَ النَّبِيَّ (ﷺ) فَقَالَ: أَكُلَّ وَلَدِكَ نَحَلْتَهُ مِثْلَ ذَا، قَالَ: لَا، قَالَ: فَارْدُدْهُ.
بشیر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے کو ایک غلام بطور عطیہ دیا، پھر وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس اس ارادہ سے آئے کہ آپ کو اس پر گواہ بنادیں۔ آپ نے فرمایا : کیا تم نے اپنے ہر بیٹے کو ایسا ہی عطیہ دیا ہے ؟ انہوں نے کہا : نہیں، آپ نے فرمایا : تو اسے لوٹا لو ۔ تخریج دارالدعوہ : انظر حدیث رقم : ٣٧٠٥ (صحیح ) قال الشيخ الألباني : صحيح صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3677