hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 21

.

شمايل الترمذي

21
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْوَضَّاحِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَقِيلٍ الدَّوْرَقِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ الْعَوَقِيِّ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ عَنْ خَاتَمِ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم يَعْنِي خَاتَمَ النُّبُوَّةِ فَقَالَ کَانَ فِي ظَهْرِهِ بَضْعَةٌ نَاشِزَةٌ
ابونضرہ کہتے ہیں، کہ میں نے ابوسعید (رض) سے حضور اکرم ﷺ کی مہر نبوت کا حال پوچھا، تو انہوں نے یہ بتلایا کہ آپ ﷺ کی پشت مبارک پر ایک گوشت کا ابھرا ہوا ٹکڑا تھا۔