hadith book logo

Shamail Tirmidhi: Hadith 324

.

شمايل الترمذي

324
Shamail Tirmidhi
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَحَمْدُ بْنُ عَبْدَةَ هُوَ الضَّبِّيُّ وَالْمَعْنَی وَاحِدٌ قَالا حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سَلْمٍ الْعَلَوِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ رَسُولِ اللهِ صلی الله عليه وسلم أَنَّهُ کَانَ عِنْدَهُ رَجُلٌ بِهِ أَثَرُ صُفْرَةٍ قَالَ وَکَانَ رَسُولُ اللهِ صلی الله عليه وسلم لا يکَادُ يُواجِهُ أَحَدًا بِشَيْئٍ يَکْرَهُهُ فَلَمَّا قَامَ قَالَ لِلْقَوْمِ لَوْ قُلْتُمْ لَهُ يَدَعُ هَذِهِ الصُّفْرَةَ
حضرت انس (رض) کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ کے پاس ایک شخص بیٹھا تھا جس پر زرد رنگ کا کپڑا تھا۔ حضور اقدس ﷺ کی عادت شریفہ یہ تھی کہ ناگوار بات کو منہ در منہ منع نہ فرماتے تھے اس لئے سکوت فرمایا اور جب وہ شخص چلا گیا تو حضور اکرم ﷺ نے حاضرین سے ارشاد فرمایا کہ تم لوگ اس کو زرد کپڑے سے منع کردیتے تو اچھا ہوتا۔