hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4535

.

الطحاوي

4535
Al Tahawi
۴۵۳۵: حَدَّثَنَا أَبُوْ أُمَیَّۃَ ، قَالَ : ثَنَا یَحْیَی بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ : ثَنَا اِسْحَاقُ بْنُ یَحْیٰی ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، قَالَ : حَدَّثَنِیْ أَبُوْ سَلْمَۃَ أَنَّ أَبَا ہُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أُرِیْتُ لَیْلَۃَ الْقَدْرِ ، فَأُنْسِیتُہَا فَالْتَمِسُوْہَا فِی الْعَشْرِ الْغَوَابِرِ۔
٤٥٣٥: ابو سلمہ نے ابوہریرہ (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی اور وہ مجھے بھلا دی گئی۔ پس تم اسے آخری عشرہ میں تلاش کرو۔
تخریج : ٤٥٣٤ روایت کی تخریج ملاحظہ ہو۔