۴۸۳۴: وَحَدَّثَنَا أَبُوْ أُمَیَّۃَ أَیْضًا قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ قَالَ : ثَنَا زَائِدَۃُ ، قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ سَابِقٍ فِیْ حَدِیْثِہٖ، قَالَ : ثَنَا سُلَیْمَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ وَقَالَ عُبَیْدُ اللّٰہِ فِیْ حَدِیْثِہِ عَنِ الْأَعْمَشِ ، فَذَکَرَ بِاِسْنَادِہٖ مِثْلَہٗ۔قَالَ سُلَیْمَانُ فَحَدَّثْتُ بِہٖ اِبْرَاھِیْمَ فَقَالَ : حَدَّثَنِی الْأَسْوَدُ عَنْ عَائِشَۃَ مِثْلَہٗ۔
٤٨٣٤: ابو امیہ نے کہا ہمیں عبیداللہ نے اور اس نے کہا ہمیں زائدہ نے بیان کیا اور محمد بن سابق نے کہا ہمیں سلیمان نے اعمش سے بیان کیا اور عبیداللہ نے اپنی روایت میں عن الاعمش کہا ہے پھر اپنی اسناد سے روایت بیان کی ہے۔ سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے یہ روایت ابراہیم کو بیان کی تو انھوں نے کہا مجھے اسود نے عائشہ (رض) سے اسی جیسی روایت بیان کی ہے۔