hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4847

.

الطحاوي

4847
Al Tahawi
۴۸۴۷: حَدَّثَنَا فَہْدٌ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِیْدِ بْنِ الْأَصْبَہَانِیُّ ، قَالَ : أَخْبَرَنِیْ مُعَاوِیَۃُ بْنُ ہِشَامٍ ، عَنْ سُفْیَانَ ، عَنْ مَنْصُوْرٍ ، عَنْ مُجَاہِدٍ وَعَطَائٍ ، عَنْ أَیْمَنَ الْحَبَشِیِّ ، قَالَ قَالَ : رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَدْنَی مَا یُقْطَعُ فِیْہِ السَّارِقُ ، ثَمَنُ الْمِجَنِّ قَالَ : وَکَانَ یُقَوَّمُ ، یَوْمَئِذٍ دِیْنَارًا .
٤٨٤٧: مجاہد وعطاء نے ایمن حبشی (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سب سے کم درجہ جس میں چور کا ہاتھ کاٹا جاسکتا ہے وہ ڈھال کی قیمت ہے اور اس وقت اس کا اندازہ ایک دینار سے لگایا جاتا تھا۔
تخریج : نسائی فی السارق باب ١٠۔