hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4854

.

الطحاوي

4854
Al Tahawi
۴۸۵۴: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ ، أَنَّ مَالِکًا حَدَّثَہٗ ، عَنْ یَحْیَی بْنُ سَعِیْدٍ ، عَنْ عَمْرَۃَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ أَنَّ عَائِشَۃَ ، زَوْجَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَتْ : مَا طَالَ عَلَیَّ أَیْ مَا طَالَ الزَّمَانُ عَلَیَّ وَلَا نَسِیتُ :الْقَطْعُ فِیْ رُبْعِ دِیْنَارٍ فَصَاعِدًا .
٤٨٥٤: مالک نے یحییٰ بن سعید سے انھوں نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے روایت کی کہ حضرت امّ المؤمنین عائشہ (رض) فرماتی ہیں۔ نہ مجھے اتنا عرصہ گزرا اور نہ مجھے بھول ہوئی کہ ہاتھ کاٹنا چوتھائی دینار اور اس سے زائد میں ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی الحدود باب ١٢‘ نسائی فی السارق باب ٩؍١٠‘ مالک فی الحدود ٢٤؍٢٥۔