hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4855

.

الطحاوي

4855
Al Tahawi
۴۸۵۵: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِدْرِیْسَ الْمَکِّیُّ ، قَالَ : ثَنَا الْحُمَیْدِیُّ ، عَنْ سُفْیَانَ ، قَالَ : ثَنَا أَرْبَعَۃٌ عَنْ عَمْرَۃَ ، عَنْ عَائِشَۃَ ، لَمْ یَرْفَعْہُ عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ أَبِیْ بَکْرٍ وَزُرَیْقُ بْنُ حَکِیْمٍ الْأَیْلِیُّ ، وَیَحْیَی ، وَعَبْدُ رَبِّہِ ابْنَا سَعِیْدٍ ، وَالزُّہْرِیُّ أَحْفَظُہُمْ کُلُّہُمْ اِلَّا أَنَّ فِیْ حَدِیْثِ یَحْیَی مَا قَدْ دَلَّ عَلَی الرَّفْعِ مَا نَسِیتُ وَلَا طَالَ عَلَیَّ ، الْقَطْعُ فِیْ رُبْعِ دِیْنَارٍ فَصَاعِدًا .
٤٨٥٥: حمیدی نے سفیان سے نقل کیا کہ عمرہ عن عائشہ (رض) والی ہمیں چار نے بیان کی مگر کسی نے مرفوع نقل نہیں کی وہ چار یہ ہیں۔ ایک عبداللہ بن ابی بکر ‘ دوم زریق بن حکیم ایلی ‘ سوم یحییٰ اور عبد ربہ (جو دونوں سعید کے بیٹے ہیں) ‘ چہارم زہری اور زہری ان میں سب سے زیادہ حافظہ والے ہیں مگر یحییٰ بن سعید کی روایت میں ایک لفظ ایسا ہے جو اس روایت کے رفع پر دلالت کرتا ہے۔ وہ یہ ہے کہ نہ تو میں بھولی اور نہ ہی زیادہ عرصہ گزرا کہ چور کا ہاتھ ربع دینار اور اس سے زائد میں کاٹا جائے گا۔