hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4863

.

الطحاوي

4863
Al Tahawi
۴۸۶۳: فَاِنَّہٗ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ اِدْرِیْسَ قَالَ : ثَنَا الْحُمَیْدِیُّ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ قَالَ : ثَنَا الزُّہْرِیُّ قَالَ: أَخْبَرَتْنِیْ عَمْرَۃُ بِنْتُ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ أَنَّہَا سَمِعَتْ عَائِشَۃَ تَقُوْلُ : اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ : یُقْطَعُ السَّارِقُ فِیْ رُبْعِ دِیْنَارٍ فَصَاعِدًا .
٤٨٦٣: زہری نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے روایت کی ہے اس نے حضرت عائشہ (رض) کو فرماتے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ چور کا ہاتھ ربع دینار پس اس سے زائد میں کاٹا جائے گا۔