hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4862

.

الطحاوي

4862
Al Tahawi
۴۸۶۲: مَا حَدَّثَنَا عَلِیُّ بْنُ شَیْبَۃَ قَالَ : ثَنَا عُبَیْدُ اللّٰہِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ : حَدَّثَنِیْ یَحْیَی بْنُ أَیُّوْبَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ عَنِ الْعَلَائِ بْنِ الْأَسْوَدِ بْنِ حَارِثَۃَ وَأَبِیْ سَلْمَۃَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ وَکَثِیْرِ بْنِ حُنَیْشٍ أَنَّہُمْ تَنَازَعُوْا فِی الْقَطْعِ فَدَخَلُوْا عَلَی عَمْرَۃَ یَسْأَلُوْنَہَا .فَقَالَتْ : قَالَتْ عَائِشَۃُ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لَا قَطْعَ اِلَّا فِیْ رُبْعِ دِیْنَارٍ .قِیْلَ لَہُمْ : أَمَّا أَبُوْ سَلْمَۃَ فَلَا نَعْلَمُ لِجَعْفَرِ بْنِ رَبِیْعَۃَ مِنْہُ سَمَاعًا وَلَا نَعْلَمُہُ لَقِیَہُ أَصْلًا فَکَیْفَ یَجُوْزُ لَکُمْ أَنْ تَحْتَجُّوْا بِمِثْلِ ہٰذَا عَلٰی مُخَالِفِکُمْ وَتَعَارَضُوْا بِہٖ مَا قَدْ رَوَاہٗ عَنْ عَمْرَۃَ مَنْ قَدْ ذَکَرْنَا ؟ وَاِنْ احْتَجُّوْا فِیْ ذٰلِکَ أَیْضًا بِحَدِیْثِ الزُّہْرِیِّ
٤٨٦٢: ابو سلمہ بن عبدالرحمن اور کثیر بن حنیش دونوں نے قطع ید کے متعلق تنازعہ کیا۔ چنانچہ دونوں عمرہ کی خدمت میں دریافت کے لیے گئے تو انھوں نے بیان کیا کہ حضرت عائشہ (رض) نے فرمایا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہے۔ ربع دینار سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جاسکتا۔ جعفر بن ربیعہ کا ابو سلمہ سے سماع و ملاقات ہی ثابت نہیں پھر منقطع روایت کو اپنے مخالف پر بطور حجت کیسے پیش کرتے ہو اور پھر ایسے رواۃ سے معارضہ کرتے ہو جن کی اسناد متصل ہیں۔ روایت زہری سے آخری استدلال روایت یہ ہے۔