hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4871

.

الطحاوي

4871
Al Tahawi
۴۸۷۱: حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ جُرَیْجٍ یُحَدِّثُ أَنَّ یَزِیْدَ بْنَ خُصَیْفَۃَ أَخْبَرَہٗ أَنَّہٗ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ ثَوْبَانَ یُحَدِّثُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہٗ۔
٤٨٧١: یزید بن خصیفہ نے بتلایا کہ میں نے محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان کو سنا کہ وہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اسی طرح کی روایت بیان کرتے تھے۔