hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4878

.

الطحاوي

4878
Al Tahawi
۴۸۷۸: مَا قَدْ حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : أَخْبَرَنَا ابْنُ وَہْبٍ قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ جُرَیْجٍ یُحَدِّثُ عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ لَیْسَ عَلَی الْخَائِنِ وَلَا عَلَی الْمُخْتَلِسِ وَلَا عَلَی الْمُنْتَہِبِ قَطْعٌ .
٤٨٧٨: ابوالزبیر نے جابر (رض) سے روایت کی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا خائن ‘ اچکے ‘ لٹیرے پر قطع ید نہیں ہے۔
تخریج : ابو داؤد فی الحدود باب ١٤‘ ترمذی فی الحدود باب ١٨‘ نسائی فی السارق باب ١٣‘ ابن ماجہ فی الحدود باب ٢٦‘ دارمی فی الحدود باب ٨۔