hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4972

.

الطحاوي

4972
Al Tahawi
۴۹۷۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خُزَیْمَۃَ ، قَالَ : ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِیْرٍ ، قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِیْ نَجِیْحٍ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا قَالَ : مَا قَاتَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَوْمًا ، حَتّٰی یَدْعُوَہُمْ .
٤٩٧١: ابن ابی نجیح نے اپنے والد سے انھوں نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا کہ جناب نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کسی قوم کو دعوت اسلام دینے کے بغیر ان سے لڑائی نہیں کی۔
تخریج : مسند احمد ١؍٢٣١‘ ٢٣٦۔