hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4985

.

الطحاوي

4985
Al Tahawi
۴۹۸۴: وَاِذَا رَوْحُ بْنُ الْفَرَجِ قَدْ حَدَّثَنَا قَالَ : ثَنَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ قَالَ : ثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ ، عَنْ سُلَیْمَانَ التَّیْمِیِّ ، عَنْ أَبِیْ عُثْمَانَ النَّہْدِیِّ قَالَ : کُلُّ ذٰلِکَ قَدْ کَانَ قَدْ کُنَّا نَغْزُو ، فَنَدْعُو وَلَا نَدْعُو .
٤٩٨٤: سلیمان تیمی نے ابو عثمان نہدی سے روایت کی ہے وہ کہتے ہیں کہ یہ پہلے تھا ہم غزوہ میں جاتے دعوت دیتے اور کبھی نہ بھی دیتے۔