hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4984

.

الطحاوي

4984
Al Tahawi
۴۹۸۳: وَحَدَّثَنِیْ بِہٰذَا الْحَدِیْثِ ، عَبْدُ اللّٰہِ بْنُ عُمَرَ ، وَکَانَ فِیْ ذٰلِکَ الْجَیْشِ ، وَاِذَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَدْ حَدَّثَنَا قَالَ : ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، مِثْلَہٗ۔
٤٩٨٣: اس روایت کو عبداللہ بن عمر (رض) نے بھی بیان کیا وہ خود اس لشکر میں شامل تھے۔ سند یہ ہے۔ بشر بن عمر نے حماد بن زید سے انھوں نے ابن عون سے اسی طرح روایت بیان کی ہے۔