hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 4990

.

الطحاوي

4990
Al Tahawi
۴۹۸۹: وَقَدْ حَدَّثَنَا سُلَیْمَانُ بْنُ شُعَیْبٍ ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ أَبِیْ یُوْسُفَ بِذٰلِکَ أَیْضًا .وَقَدْ رُوِیَ فِیْ اِسْتِتَابَۃِ الْمُرْتَدِّ وَفِیْ تَرْکِہَا ، اِخْتِلَافٌ عَنْ جَمَاعَۃٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ .فَمِنْ ذٰلِکَ
٤٩٨٩: سلیمان بن شعیب نے اپنے والد سے انھوں نے ابو یوسف (رح) سے اس کو بیان کیا اور صحابہ کرام (رض) سے مرتد کی توبہ کے سلسلہ میں اختلاف مروی ہے۔ جن میں سے چند روایات یہ ہیں۔