hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5029

.

الطحاوي

5029
Al Tahawi
۵۰۲۸ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ ، قَالَ : ثَنَا وَہْبٌ ، قَالَ : ثَنَا شُعْبَۃُ ، عَنْ أَبِیْ حُصَیْنٍ ، عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُبَیْدِ بْنِ عُمَیْرٍ ، عَنْ أَبِیْہَ أَحْسِبُہُ قَالَ : اِنَّ عُثْمَانَ أُتِیَ بِغُلَامٍ قَدْ سَرَقَ ، فَقَالَ اُنْظُرُوْا ، أَخْضَرَّ مِیزَرُہٗ؟ فَاِنْ کَانَ قَدْ اخْضَرَّ فَاقْطَعُوْھُ ، وَاِنْ لَمْ یَکُنْ اخْضَرَّ فَلَا تَقْطَعُوْھُ .
٥٠٢٨: عبداللہ بن عبید بن عمیر نے اپنے والد سے نقل کیا۔ میرا خیال یہ ہے کہ انھوں نے کہا کہ حضرت عثمان (رض) کے پاس ایک لڑکا لایا گیا۔ جس نے چوری کی تھی آپ نے فرمایا کیا اس کا زیر ناف سبز ہوچکا ؟ (یہ بلوغت سے کنایہ ہے) اگر سبز ہوچکا تو اس کا ہاتھ کاٹ دو اور اگر سبز نہیں ہوا (زیر ناف بال نہیں آئے) تو مت کاٹو ۔