hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5046

.

الطحاوي

5046
Al Tahawi
۵۰۴۵ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللّٰہِ، قَالَ : ثَنَا الْوَلِیْدُ ، قَالَ : ثَنَا مَالِکٌ ، عَنِ ابْنِ شِہَابٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ کَعْبِ بْنِ مَالِکٍ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ نَہَی الَّذِیْنَ قَتَلُوْا ابْنَ أَبِی الْحَقِیْقِ ، حِیْنَ خَرَجُوْا اِلَیْہِ، عَنْ قَتْلِ الْوِلْدَانِ وَالنِّسْوَانِ .
٥٠٤٥: عبدالرحمن بن کعب نے اپنے والد کعب بن مالک (رض) سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ابن ابی الحقیق یہودی کی طرف جانے والے دستہ کو روانہ کرتے وقت فرمایا بچوں اور عورتوں کو مت قتل کرنا۔