hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5047

.

الطحاوي

5047
Al Tahawi
۵۰۴۶ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِیْ دَاوٗدَ قَالَ : ثَنَا أَصْبَغُ بْنُ الْفَرَجِ ، قَالَ : ثَنَا عَلِیُّ بْنُ عَابِسٍ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ ثَعْلَبٍ ، عَنْ عَلْقَمَۃَ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ أَبِیْ بُرَیْدَۃَ ، عَنْ أَبِیْہَ قَالَ : کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَا بَعَثَ سَرِیَّۃً ، قَالَ لَہُمْ لَا تَقْتُلُوْا وَلِیْدًا وَلَا امْرَأَۃً .
٥٠٤٦: علقمہ بن مرثد نے ابو بریدہ سے انھوں نے اپنے والد سے نقل کیا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب کسی سریہ کو روانہ فرماتے تو انھیں حکم فرماتے کسی بچے اور عورت کو مت قتل کرنا۔