hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5058

.

الطحاوي

5058
Al Tahawi
۵۰۵۷ : حَدَّثَنَا ابْنُ مَرْزُوْقٍ قَالَ : ثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ ، قَالَ : ثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَیْدٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِیْنَارٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُمَا ، عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَۃَ قَالَ : قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ، أَوْطَأَتْ خَیْلُنَا أَوْلَادًا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ہُمْ مِنْ آبَائِہِمْ .
٥٠٥٧: عمرو بن دینار نے حضرت ابن عباس (رض) سے انھوں نے حضرت صعب بن جثامہ (رض) سے نقل کیا آپ سے پوچھا گیا اگر ہمارے گھوڑے مشرکین کے بچوں کو روند ڈالیں ؟ (تو کیا حکم ہے) آپ نے فرمایا ان کا حکم مشرکین والا ہے۔
تخریج : ترمذی فی السیر باب ١٩‘ مسند احمد ٤؍٧١۔