hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5057

.

الطحاوي

5057
Al Tahawi
۵۰۵۶ : بِمَا حَدَّثَنَا یُوْنُسُ قَالَ : ثَنَا سُفْیَانُ ، عَنِ الزُّہْرِیِّ ، عَنْ عُبَیْدِ اللّٰہِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُتْبَۃَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ الصَّعْبِ بْنِ جَثَّامَۃَ قَالَ : سُئِلَ رَسُوْلِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنْ أَہْلِ الدَّارِ مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ یَبِیتُوْنَ لَیْلًا ، فَیُصَابُ مِنْ نِسَائِہِمْ وَصِبْیَانِہِمْ ، فَقَالَ ہُمْ مِنْہُمْ .
٥٠٥٦: عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ (رح) نے حضرت ابن عباس (رض) سے انھوں نے حضرت صعب بن جثامہ (رض) سے روایت کی۔ کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے پوچھا گیا کہ ہم رات کو مشرکین کے گھروں پر شب خون مارتے ہیں اگر اس دوران بچے اور عورتیں مارے جائیں (تو ان کا کیا حکم ہے) آپ نے فرمایا ان کا حکم مشرکین والا ہے۔
تخریج : مسند احمد ٤؍٧١۔