hadith book logo

Al Tahawi: Hadith 5071

.

الطحاوي

5071
Al Tahawi
۵۰۷۰ : حَدَّثَنَا أَبُوْبَکْرَۃَ قَالَ : ثَنَا أَبُوْ دَاوٗدَ ، قَالَ : ثَنَا اِسْمَاعِیْلُ بْنُ عَیَّاشٍ ، عَنْ صَفْوَانِ بْنِ عَمْرٍو السَّکْسَکِیِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ جُبَیْرِ بْنِ نُفَیْرٍ ، عَنْ أَبِیْہِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِیْدِ ، وَعَوْفِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ، قَضٰی بِالسَّلَبِ لِلْقَاتِلِ .
٥٠٧٠: عبدالرحمن بن جبیر بن نضیر نے اپنے والد سے انھوں نے خالد بن ولید اور عوف بن مالک (رض) سے روایت کی کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قاتل کے لیے مقتول کے سامان کا فیصلہ فرمایا۔
تخریج : روایات ٥٠٦٨ کو ملاحظہ کریں۔